0
81

ایک دفعہ ایک خوبصورت اجنبی ایک گاؤں میں آیا اور پراسرار طور پر رہنے لگا۔ گاؤں کی تمام لڑکیاں اسے پسند کرنے لگیں اور ہر ایک نی خواہش کی کہ وہ اسے ہی اپنی دلہن کے طور پر چنے۔ لیکن نوجوان نے کچھ بھی نہیں کہا اور آخرکار کچہ دنوں کے بعد جنگل میں غاعب ہوگیا- ایک ماہ بعد اجنبی دوبارہ واپس آیا اور اس دفع ان میں سے ایک لڑکی اس کی محبت میں اتنی پاگل ہوئ کہ اس نے نوجوان کا پیچھا کرنے کا عہد کرلیا-

اس دفع جب اجنبی جنگل کے لۓ نکلا تو اس نے اپنے پیچھے اس لڑکی کو بھی آتے دیکھا- نوجوان اسے روکتے ہوے بولا کہ وہ اپنے گھر واپس چلی جاۓ لیکن لڑکی نے کہا کہ وہ اب اسے چھوڑ کر کہیں نہیں جاۓ گی اور جہاں کہیں بھی تم جاؤ گے، میں تمہاری پیروی کروں گی.”

“خوبصورت لڑکی، تم پچھتاؤں گی، نوجوان نے کہا اور آگے بڑھ گیا-

تھوڑی دیر کے بعد وہ دوبارہ ٹھر کیا اور ایک ار التجا کرنے لگا کہ واپس جلی جؤ مگر خاتون ذد پر ڈٹی رہی-

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here